اپنا پلیٹ فارم منتخب کریں
Android
Psiphon VPN
Google Play Store پر Psiphon VPN ایپ مفت ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہر ملک میں دستیاب نہیں۔
صرف Android 7.0 اور اس سے اعلیٰ پر دستیاب ہے
یا براہ راست APK ڈاؤن لوڈ کریں
اگر آپ کے مقام پر Google Play دستیاب نہیں ہے، تو آپ ایپ فائل ڈاؤن لوڈ کر کے اور اسے براہ راست انسٹال کر کے Psiphon انسٹال کر سکتے ہیں۔
APK ڈاؤن لوڈ کریںصرف Android 7.0 اور اس سے اعلیٰ پر دستیاب ہے
Android 6 یا اس سے پرانا؟ سابقہ بلڈ حاصل کریں
iOS
Psiphon VPN
App Store سے iPhone اور iPad کے لیے Psiphon VPN ایپ مفت ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہر ملک میں دستیاب نہیں۔
صرف iOS 16 اور اس سے اعلیٰ پر دستیاب ہے
macOS
macOS کے لیے ایک نیٹیو Psiphon ایپ زیرِ تیاری ہے۔
Windows
Windows کے لیے Psiphon (لیگیسی)
Psiphon نیٹ ورک سے کنیکٹ کرنے کے لیے ہماری کلاسک Windows ایپ۔ ہماری نئی ایپس میں دستیاب کچھ فیچرز سپورٹ نہیں ہیں۔
Windows 10 اور 11 پر کام کرتا ہے۔
Windows کے پرانے ورژنز کے لیے بلڈز، بشمول 7، 8، 8.1، Vista اور XP، اب بھی دستیاب ہیں۔ Windows XP یا Vista / Windows 7, 8 یا 8.1
ڈاؤن لوڈ کے متبادل اختیارات
ای میل کے ذریعے Psiphon حاصل کریں
اگر Psiphon کی ویب سائٹ یا ڈاؤن لوڈ کے لنکس بلاک ہیں، تو آپ ای میل کے ذریعے Android یا Windows ایپلیکیشنز کی درخواست کر سکتے ہیں۔
ای میل کے ذریعے ایک کاپی کی درخواست کریں: get@psiphon3.com
اپنے ڈاؤن لوڈ کی تصدیق کریں
یقینی بنائیں کہ آپ کا ڈاؤن لوڈ اصلی ہے
Windows اور Android کے لیے Psiphon ڈیجیٹل طور پر دستخط شدہ ہے تاکہ آپ تصدیق کر سکیں کہ آپ کا ڈاؤن لوڈ Psiphon کی طرف سے شائع کیا گیا تھا اور اس میں کوئی ترمیم نہیں کی گئی ہے۔
اپنے ڈاؤن لوڈ کی تصدیق کیسے کریںاوپن سورس · سرگرمی کے کوئی لاگز نہیں · 2006 سے فعال